Food & Restaurants - Mithai/Sweet Shops

Fiza's Services

New on PAKELPNo reviews yetNarowal
CNIC verified
On PAKELP since September 2026

About this business

کاروبار کے بارے میں

میں برفی ، میٹھائی اور گلاب جامن خود گھر بناتی ہوں اور آپ سب کی خدمت میں پیش کرنا چاہتی ہوں بریانی ،چکن کڑائی اور دیسی کھانے بنانے میں محارت رکھتی ہوں اسکے علاوہ آنلائن ٹیوشنز اور آنلائن قران ٹیچنگ بھی کرتی ہوں ۔ آپ سب کا میرے اس پیج پہ آنے کا بہت شکریہ اپنی فرمائش پہ کھانے بنوائیں اور میٹھے سے بھی لطف اندوز ہوں اور ہمیں اپنے بچوں کو پڑھانے کا موقع دیں ۔۔ اپکی پیاری فیضہ شاہین ساجد

Opening hours

اوقاتِ کار

Hours not added yet

This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.

Photos

تصاویر

3 photos

Reviews

گاہکوں کی رائے

No reviews yet

Be the first to share your experience.