About this business
کاروبار کے بارے میں
السلام علیکم میں سب کام کر لیتا ہوں سٹیل کا بھی سٹیل کی سیڑھیاں ہیں اور جنگلے دروازے کھڑکیاں اور ائرن کا بھی مکمل کام جانتا ہوں اگر اپ مجھ سے کچھ کام وغیرہ کرانا چاہتے ہیں تو اپ ضرور میری خدمت میں حاضر ہوں میں نے اٹھ سال کام کیا ہے اگر اپ مجھ سے کوئی کام کروانا چاہتے ہیں تو ضرور میرے نمبر پر رابطہ کریں
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.