Other - Other Service

Home tution, ladies tailor, crochet maker,and mehndi artist

New on PAKELPNo reviews yetMain Bazaar, Gujrat
On PAKELP since August 2026

About this business

کاروبار کے بارے میں

میں ایک ملٹی ٹیلینٹڈ لڑکی ہوں ۔میرے پاس ہوم ٹیوشن،لیڈیز ٹیلر،مہندی اور کروشیا سے بنی ہوئی چیزوں کی سہولت موجود ہے ۔میرے پاس تین سال کا اسکول پڑھانے کا تجربہ ہے جبکہ ٹیوشن پڑھانے کا تجربہ کئ سال کا ہے اور میں چھوٹے بچوں کو بہت صبر ،پیار اور تسلی سے پڑھاتی ہوں ۔اسکے علاؤہ سلائی،مہندی اور کروشیا کے کام کا بھی تجربہ ہے آپ اپنی مرضی کا کام تسلی سے کروا سکتے ہیں۔ان تمام سروسز سے فایدہ اٹھانے کے لیے رابطہ کریں ۔شکریہ!

Opening hours

اوقاتِ کار

Hours not added yet

This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.

Photos

تصاویر

1 photo

Reviews

گاہکوں کی رائے

No reviews yet

Be the first to share your experience.