About this business
کاروبار کے بارے میں
تجربہ کار لیڈیز ٹیلر، خواتین اور بچیوں کے ہر قسم کے سوٹ، برائیڈل، پارٹی ویئر، لہنگا، ساڑھی، فراک، میکسی، ڈیزائنر اور سادہ ڈریس کی سلائی دستیاب ہے۔ کسٹم اسٹچنگ، بہترین فٹنگ، لیس ورک، آلٹریشن، صاف ستھری سلائی، معیاری فنشنگ، مناسب قیمت اور بروقت ڈیلیوری میری پہچان ہے۔ اپنی پسند کا ڈیزائن بھیجیں، میں اسے خوبصورت انداز میں تیار کرکے آپ کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گی۔ Ladies Tailor، Bridal، Party Wear، Lehenga، Saree، Designer، Alteration، Custom Stitching
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.