About this business
کاروبار کے بارے میں
میں ایک تجربہ کار الیکٹریشن اور ٹیکنیشن ہوں۔ پنکھوں اور موٹروں کی ریپئرنگ اور وائنڈنگ، الیکٹریکل وائرنگ، الیکٹریکل فٹنگ، آئرن کی ریپئرنگ، پنکھوں اور دیگر برقی آلات کی فٹنگ و مرمت کا کام کرتا ہوں۔ گھر، دکان اور دیگر جگہوں پر مناسب ریٹ اور ذمہ داری کے ساتھ معیاری سروس فراہم کرتا ہوں۔
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.