Workers & Helpers - AC Technician Helper

Nasir Fridge AC and motor winding repairing workshop

New on PAKELPNo reviews yetGT Road, Gujrat
CNIC verified
On PAKELP since November 2026

About this business

کاروبار کے بارے میں

ہمارے ہاں فریج ، سپلٹ اے سی ونڈو اے سی ، فلور سٹینڈ یونٹ ، واشنگ مشین مینول و آٹو میٹک ، ڈرائیر ، ہیئر ڈرائیر و سٹیٹنر و کرلر ، ڈیپ فریزر ، کولڈ سٹوریج ، ڈسپنسر ، کوکنک رینج و سٹؤ کی ریپیئرنگ ، گیزر و انسٹینٹ گیزر کی ریپئیرنگ ، جوسر گرینڈر ، استری ، الیکٹرک مدانیاں ، مائیکرواوؤن ، سیلنگ فین ، بریکٹ فین ، پیڈسٹل فین ، ایگزاسٹ فین کی ریپئیرنگ و ری وائینڈنگ ، الیکٹرک چلڈ واٹر کولر ، واٹر ائیر کولر ، ڈونکی پمپ ، مونو موٹر ، انجیکٹر پمپ کی ریپیئرنگ و ری وائینڈنگ وغیرہ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

Opening hours

اوقاتِ کار

Hours not added yet

This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.

Photos

تصاویر

6 photos

Reviews

گاہکوں کی رائے

No reviews yet

Be the first to share your experience.