About this business
کاروبار کے بارے میں
Noor-e-Hidayat Academy نورِ ہدایت اکیڈمی میں بچوں اور بچیوں کے لیے قرآنِ پاک کی بنیادی اور باقاعدہ تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ یہاں نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآنِ پاک، درست تلفظ اور بنیادی اسلامی تعلیمات آسان اور مرحلہ وار انداز میں پڑھائی جاتی ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ طلبہ قرآنِ پاک کو صحیح پڑھنا سیکھیں اور قرآن سے محبت اور دینی شعور پیدا کریں۔ کلاسز آن لائن/گھر سے سیکھنے کے مناسب انتظام کے ساتھ دی جا سکتی ہیں۔ Courses: • Noorani Qaida • Nazra Quran • Quran Reading • Basic Islamic Education • Kalmas & Duas
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.