About this business
کاروبار کے بارے میں
NS threads ہم بہترین معیار، خوبصورت ڈیزائن، عمدہ سلائی اور مناسب قیمتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ اگر آپ اپنی پسند کے مطابق ہینڈ ایمبرائیڈری یا کسٹم آرڈر کروانا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کی پسند اور ضرورت کے مطابق بھی کام کرتے ہیں۔ ہماری خدمات: • ہر سیزن کے Unstitched Fabrics • Girls Hand Embroidered Dresses • Custom Hand Embroidery Work • بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت • پاکستان بھر میں ڈیلیوری NS Threads — خوبصورتی، معیار اور نفاست کا بہترین انتخاب۔
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.