About this business
کاروبار کے بارے میں
السلام علیکم ہم پلمبر کا کام کرتے ہیں کسی بھی قسم کا پلمبر کا کام ان لائن بلاک ہوں پی پی ار کی نیو گھر کی فٹنگ ہو کنسیڈ فٹنگ کنسیڈ شاور مکسر کنسیڈ بیسن مکسر کنسیپٹ مسلم شاور سیٹ کنسیڈ کموڈ یہ ٹو زیڈ مکمل ورک پلمبر کا کیا جاتا ہے گھر کی مینٹینس ہو اور بھی کسی بھی قسم کا پلمبر کا کام ہو تو ہم سے رابطہ کریں نیو گھر کی فٹنگ بھی کی جاتی ہے وہ بالکل تسلی بخش بحریہ ٹاؤن فیز 1 ٹو 8 ہر قسم کا کام اس ایریے میں کیا جاتا ہے پی ڈبلیو ڈی سی بی ار ٹاؤن ماڈل ٹاؤن
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Reviews
گاہکوں کی رائے
5.0Based on 1 review
No reviews yet
Be the first to share your experience.