About this business
کاروبار کے بارے میں
ProTeach Electricals and Security Solutions آپ کے گھر، دکان، دفتر، فیکٹری اور دیگر املاک کے لیے پروفیشنل الیکٹریکل اور سیکیورٹی سلوشنز فراہم کرتا ہے۔ ہماری خصوصی خدمات میں Electric Fence کی تنصیب، اپ گریڈیشن اور مینٹیننس کے ساتھ ساتھ مکمل الیکٹریکل وائرنگ، الیکٹریکل انسٹالیشن و مرمت، CCTV کیمرے، سیکیورٹی سسٹمز، DB/پینل ورک، لائٹنگ اور دیگر الیکٹریکل کام شامل ہیں۔ ہم ہر پروجیکٹ میں محفوظ انسٹالیشن، معیاری کام، مناسب ریٹ اور قابلِ اعتماد سروس کو ترجیح دیتے ہیں WhatsApp or Call 03269575198
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.