About this business
کاروبار کے بارے میں
*لیڈیز ٹیلر - صرف لان کاٹن سوٹ - 5 سال تجربہ* السلام علیکم، میں صرف لیڈیز لان کاٹن کے سوٹ سیتی ہوں۔ سادہ سوٹ، ڈوری پائپنگ، لیس اور پنٹیکس والا کام صاف ستھرا کرتی ہوں۔ فینسی سوٹ نہیں سیتی۔ سادہ سوٹ: 800 سے 900 روپے ڈوری پائپنگ والا: 1200 روپے ڈوری پائپنگ + لیس والا: 1500 روپے سب کام والا سوٹ: 2000 روپے وقت سوٹ کے کام کے حساب سے طے ہوگا۔ علاقہ: قصبہ کالونی، منگھو پیر روڈ، کراچی * "باجی، سادہ سوٹ جلدی مل جائے گا، ڈیزائن والا سوٹ تھوڑا وقت لے گا، آپ بتائیں آپ کو کب تک چاہیے؟
Opening hours
اوقاتِ کار
Monday9:00 AM – 6:00 PM
Tuesday9:00 AM – 6:00 PM
Wednesday9:00 AM – 6:00 PM
Thursday9:00 AM – 6:00 PM
FridayClosed
Saturday9:00 AM – 6:00 PM
SundayOpen 24 hours
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.