Food & Restaurants - Desi/Pakistani Food

saliha's kicthen Food frozen

New on PAKELPNo reviews yetMughalpura, Lahore
CNIC verified
On PAKELP since October 2026

About this business

کاروبار کے بارے میں

جھے کھانا پکانے اور مزیدار، صاف ستھرا اور معیاری فروزن فوڈ تیار کرنے کا 15سال کا تجربہ ہے۔ میں مختلف قسم کے گھریلو فروزن فوڈز تازہ اجزاء اور بہترین ذائقے کے ساتھ تیار کرنے میں مہارت رکھتی ہوں۔ میری کوشش ہے کہ اپنے صارفین کو صفائی، معیار اور بہترین ذائقے کے ساتھ مزیدار گھریلو فروزن فوڈ فراہم کروں اور انہیں مطمئن رکھوں۔

Opening hours

اوقاتِ کار

Hours not added yet

This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.

Photos

تصاویر

6 photos

Reviews

گاہکوں کی رائے

No reviews yet

Be the first to share your experience.