About this business
کاروبار کے بارے میں
کیا آپ اپنے گھر، فیکٹری یا ٹیوب ویل کے لیے بہترین اور پائیدار سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں؟ یا آپ کا پرانا سولر سسٹم اور لیتھیم بیٹری خراب ہو گئی ہے؟ ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں ایک ہی چھت کے نیچے تمام سولر اور بیٹری سلوشنز! 🛠️ ہماری اہم خدمات (Services): سولर سسٹم کی نئی تنصیب (New Installation): گھروں، فیکٹریوں اور زرعی ٹیوب ویلز کے لیے اعلیٰ معیار کے سولر سسٹمز کی پروفیشنل انسٹالیشن۔ پرانے سسٹمز کی مرمت (Repair & Maintenance): کسی بھی پرانے سولر سسٹم یا انورٹر میں خرابی کی فوری اور تسلی بخش مرمت۔
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.