About this business
کاروبار کے بارے میں
میں نرسری سے لے کر پانچویں جماعت کے بچوں کو پڑھانے کا بہترین تعلیمی تجربہ رکھتی ہوں۔ میرا مقصد آسان اندازِ تدریس کے ذریعے بچوں کو کھیل کھیل میں سکھانا، ان کے بنیادی تصورات (Concepts) واضح کرنا اور ان کے تعلیمی نتائج کو بہترین بنانا ہے۔ خصوصیات: تمام بنیادی مضامین کی تدریس، ہر بچے پر انفرادی توجہ، ہوم ورک میں مکمل رہنمائی، اور روزانہ کی بنیاد پر ہر سبق کی دہرائی۔ اسلامی تعلیم: قرآن مجید کی درست مخارج اور خوبصورت عربی لہجے (تجوید) کے ساتھ بہترین تدریس ،آن لائن (ترجیحاً) اور آف لائن سہولیات
Opening hours
اوقاتِ کار
Hours not added yet
This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.
Photos
تصاویر
Reviews
گاہکوں کی رائے
No reviews yet
Be the first to share your experience.