Specialized Services - Tailor / Darzi

Zeenat Ladies Stitching - Mor Khunda

New on PAKELPNo reviews yetMore Kunda
On PAKELP since September 2026
Specialized Services - Tailor / Darzi

About this business

کاروبار کے بارے میں

السلام علیکم میں موڑ کھنڈا، مچھی والا سٹاپ، گاؤں محمد والا سے ہوں۔ میں گھر بیٹھے لیڈیز کے روزمرہ کے کپڑوں کی سلائی کرتی ہوں۔ لان، لیلن، کاٹن کے سادہ سوٹ اور ڈیزائن والے سوٹ صاف ستھرے سلوں گی۔ میں فینسی یا شادی والے کپڑوں کی سلائی نہیں کرتی۔ مناسب قیمت اور وقت پر ڈیلیوری۔ موڑ کھنڈا کے آس پاس والے پاکیلپ چیٹ پر رابطہ کریں۔

Opening hours

اوقاتِ کار

Hours not added yet

This business hasn't shared its opening hours. Send them a message to ask when they're available.

Reviews

گاہکوں کی رائے

No reviews yet

Be the first to share your experience.